30 جولائی 2016 - 21:59
تصویری رپورٹ: ہمدان میں دفاع مقدس کے7 شہداء کی تشییع جنازہ

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق صوبہ ہمدان میں دفاع مقدس کے 7 شہیدوں کی تشییع جنازہ میں ہزاروں مؤمنین نے شرکت کی۔